* ✍🏻Today's message📜 *


📗 *آسان شرعی مسئلہ: نمبر161*📗


صفر کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟


جواب: *صفر کے مہینے میں نکاح کرنا بالکل جائز ہے۔ بعض لوگ صفر کے مہینے میں اس وجہ سے شادی نہیں کرتے کہ اس مہینے میں بلائیں وغیرہ اترتی ہیں اور یہ منحوس مہینا ہے۔ ان باتوں کی کوئی حقیقت نہیں* بلکہ زمانۂ جاہلیت میں لوگ اسے منحوس سمجھتے تھے تو سرکار ﷺ نے اس کو منحوس جاننے سے منع فرما دیا۔


ماخوذا ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر ۱۴۴۰ھ 

Comments

Popular posts from this blog

Good thing today

* ✍🏻Today's message📜 * The name of the beloved friend

* ✍🏻Today's message📜 * The name of the beloved friend