✍🏻Today's message📜 * The name of the beloved friend
🌸 *آسان شرعی مسئلہ: نمبر155*🌸
سوال: حضرت محمد ﷺ کا نام پاک سن کر انگوٹھے آنکھوں پر لگانا کیسا؟
جواب: *پیارے آقا ﷺ کا نام مبارک سن کر انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا بلکل جائز و ثواب کا کام ہے، یہ حضور پاک ﷺ سے محبت کی نشانی ہے، قرآن و حدیث میں اس سے کہیں منع نہیں کیا گیا بلکہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّه عنہ سے انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا ثابت ہے۔*
المقاصد الحسنہ فی الاحادیث الدائرہ علی السنہ

Comments
Post a Comment