* لس Peace be upon you and mercy be upon you and blessings be upon you ☜🌹 * * لَالصَّــلوٰةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ ﷲﷺ 💐 * * ✍🏻Today's message📜 * The name of the beloved friend * 5 rights of one Muslim over another Muslim! * * 1. Responding to greetings * * 2. Accepting the invitation * * 3. Visiting the patient * * 4. Participating in the funeral prayer * * 5. Answering the sneezer's praise. * (Sahih Muslim, Kitab al-Salam, Chapter of the Right of Muslims for Muslim Rejection of Islam) 🌅Today's history * Muharram * 3 3 * 🌅 Today is Friday 🇵🇰 * ...
حضرت آدم علیہ السلام اور ختم نبوّت امیر المؤمنین عمر فاروق اعظم رضی ﷲ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول ﷲ صلی ﷲ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں : جب آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام سے لغزش واقع ہوئی عرض کی یا رب اسئلك بحق محمد ان غفرت لی الہی ! میں تجھے محمدصلی ﷲ تعالی علیہ وسلم کا واسطہ دے کر سوال کرتا ہوں کہ میری مغفرت فرماارشاد ہوا: اے آدم! تو نے محمدصلی ﷲ تعالی علیہ وسلم )کو کیسے پہچانا حالانکہ میں نے ابھی اسے پیدا نہ کیا؟ عرض کی: الٰہی! جب تونے مجھے اپنی قدرت سے بنایا اور مجھ میں اپنی روح پھونکی میں نے سر اٹھا کر دیکھا تو عرش کے پایوں پر لکھا پایا: لا الٰہ الاّ ﷲ محمّد رسول اﷲ تو میں نے جاناتو نے اسی کا نام اپنے نامِ پاك کے ساتھ ملایا ہوگا جو تجھے تمام جہان سے زیادہ پیارا ہے۔فرمایا: صدقت یا اٰدم انہ لاحب الخلق الیّ واذ سألتنی بحقہ فقد غفرت لك ولو لا محمد ما خلقتک زاد الطبرانی وھو اٰخر الانبیاء من ذرّیتک ترجمہ: اے آدم! تو نے سچ کہا بیشك وہ مجھے تمام جہان سے زیادہ پیارا ہے اور جب تونے مجھے اس کا واسطہ دے کر سوال کیا تو میں نے تیرے لئے مغفرت فرمائی،اگر محمد(صلی اللہ علیہ و...
{ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ:ان کے دلوں میں بیماری ہے۔} اس آیت میں قلبی مرض سے مراد منافقوں کی منافقت اور حضور پرنور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ سے بغض کی بیماری ہے ۔ معلوم ہوا کہ بدعقیدگی روحانی زندگی کے لیے تباہ کن ہے نیز حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کی عظمت و شان سے جلنے والا مریض القلب یعنی دل کا بیمار ہے۔. ,................................................................... {فِي قُلُوْبِهِمْ مَرّضٌ: There is a disease in their hearts. It was learned that unbelief is destructive to the spiritual life and that a person who burns with the greatness and glory of the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) is a heart patient.
Comments
Post a Comment