Sad news for islam
I am Allah and I return to Him
Muhib-e-Ahl-e-Ahl-e-Sunnat Fakhr-e-Mashreq-e-Iqbal Mazhar-e-Iqbal Khalifat
This is the same Mufti who wrote such a lovely Manqabat for the Murshid.
The Imam of the sect is Elias Qadri
Long live my perfume, long live my beloved
May Allah Almighty elevate your ranks and grant patience to your family.
آمین بجاہ النبی الامین🤲
انا للہ وانا الیہ رٰجعون😥
مُحبِ امیرِ اہلسنت فخرِ مشرق مظہرِ اقبال خلیفۂ حضور مفتی اعظم علامہ بدرالقادری مصباحی ، (ہالینڈ) اپنے مالکِ حقیقی سے جاملے۔
یہ وہی مفتی صاحب ہیں جنہوں نے مرشدِ گرامی کے لیے اتنی پیاری منقبت لکھی۔
مسلک کا تو امام ہےالیاس قادری❤
میرے عطار زندہ میرے دلدار زندہ آباد💚
اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین بجاہ النبی الامین🤲


Comments
Post a Comment