شکریہ عطاعطار کا شکریہ امیر اہلسنت


 *💞الحمد للہ💞* 


"اہلسنت و جماعت" کا دینی تحریک دعوت اسلامی کو بنے ہوۓ 40 سال مکمل ہوگئے


*ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات بعد نماز عشاء شرکت مدنی مزاکرہ میں شرکت کی مدنی درخواست*


*اس مختصر عرصہ میں دعوت اسلامی نے کم و بیش80شعبہ جات قائم کیے اور تقریبا 200ممالک میں دعوت اسلامی اس وقت دین کا کام کر رہی ہے*



*دعوت اسلامی نے1127 جامعة المدینہ یعنی عالم دین بنانے والے ادراے اور 4650 مدرسةالمدینہ یعنی حفظ و ناظرہ پڑھانے والے ادارے قائم کیے اور 3091 مساجد کا قیام کیا*



*اس مختصر عرصہ میں اتنا بڑا کام کرنا اس بات پہ دلالت کرتا ہے کہ دعوت اسلامی کو تائید خداوندی اور مصطفی کریم ﷺ کی نگاہ خاص حاصل ہے*



*شکریہ*

 *دعوت اسلامی*

 *شکریہ امیر اہلسنت*


*❤️💖❤️*


Comments

Popular posts from this blog

Good thing today

* ✍🏻Today's message📜 * The name of the beloved friend

* ✍🏻Today's message📜 * The name of the beloved friend